فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہوگیا

گلوکارہ صنم ماروی کی بہن نے ان کے خلاف تھانے میں درخواست جمع کرادی
June 23, 2020
جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کرگئے
June 26, 2020

فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہوگیا

ملک میں  سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔

صرافہ بازار میں  1300 روپے اضافے کے ساتھ  فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 114 روپے اضافے کے ساتھ 87 ہزار 448 روپے ہوگئی  ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں  میں سونے کی قدر 12 ڈالر اضافے سے 1748 ڈالر فی اونس ہے۔